شہریوں کی جانب سے غیر مجاز تاروں کے حوالے سے شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے محکمہ سٹی وارڈنز کو شہر میں آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کردی۔میئر کراچی کی ہدایت پر سٹی وارڈنز کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں غیر مجاز تاروں کو کاٹ کر ضبط کرنا شروع کردیا۔
Read Next
1 گھنٹہ ago
مرتضیٰ وہاب کا شہریوں کے مسائل براہِ راست سننے،ان سے ملاقات کیلئے دوبارہ ای کچہری منعقد کرنے کا اعلان
5 گھنٹے ago
*تاریخی سولجر بازار کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام جاری،تجاوزات کا خاتمہ*
1 دن ago
کراچی کے بنیادی شہری مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں،پارلیمانی لیڈر، ترجمان میئر کراچی
1 دن ago
ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے ڈیڈلائن مقرر،سڑکوں کے ساتھ سٹریٹ لائٹس کی بحالی پرخصوصی توجہ دی جائے،میئر کراچی
3 دن ago
ناتھا خان روڈ اور گلستانِ جوہر کے درمیان اہم رابطہ سڑک کا منصوبہ آخری مراحل میں داخل
Related Articles
بلدیہ ٹاؤن کی اہم شاہراہ کی تعمیر کا آغاز،سہراب گوٹھ میں پارک کی تعمیر آخری مراحل میں داخل،ترقی کا سفر جاری رہے گا،میئر کراچی
4 دن ago
کراچی کے تمام ٹاؤنز میں ترقیاتی کام جاری ہیں،بہت جلد شہر میں نمایاں تبدیلی نظر آئے گی،ترجمان میئر کرم اللہ وقاصی
5 دن ago




