ڈی جی لوکل گورنمنٹ طارق محمود رحمانی کا گوجرانوالہ کا دورہ

ڈی جی لوکل گورنمنٹ نے گوجرانوالہ کے دورے کے دوران مختلف یونین کونسلز کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا ۔پیدائشی سرٹیفکیٹ کی رجسٹریشن اور اجراء کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے تحصیل سٹی یونین کونسل کا بھی دورہ کیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نے گوجرانوالہ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی ۔اس موقع پر ڈویژنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ قمر ذیشان، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نجم ذوالقرنین، ڈپٹی ڈائریکٹر کمیونٹی ڈویلپمنٹ و ٹریننگ شہزاد اکرم، اے ڈی فنانس تحسین احمد اور ضلع گوجرانولہ کے اسٹنٹ ڈائریکٹرز بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button