ایم این اے زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن*ایم این اے زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر* جاری بھی جاری کردیا گیا ہے۔
سنی اتحاد کونسل نے21 جون کو زرتاج گل کی نامزدگی کے کاغذات اسپیکر کو جمع کروائے تھے۔