پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے بجلی کے نرخ میں ریکارڈ کمی پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو مبارکباددی اور گھریلو اور صنعتی صارفین کے لئے بجلی کے نرخ کم کرنے پروزیراعظم کی ٹیم کو بھی سراہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کاوشوں سے ملک درست سمت پر گامزن ہوچکا ہے۔بجلی سستی کرنے سے نہ صرف عوام کو ریلیف ملے گا بلکہ ایکسپورٹ بھی بڑھے گی۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کے دور میں ہی ہمیشہ عوام کومعاشی ریلیف ملتا ہے۔ محمد نوازشریف نے کہا کہ مہنگائی میں مسلسل کمی پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ہی بہترین معاشی پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ملک میں ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں،نوجوانوں کو روزگار ملے گا۔
Read Next
مارچ 26, 2025
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے عفران نوید چوہدری کی ملاقات، نوجوانوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر تبادلہ خیال
مارچ 2, 2025
پاکستان میں کھیلوں کو بھی حکمرانوں نے یرغمال بنا رکھا ہے، امتیاز محمود شیخ صدر تحریک انصاف لاھور
فروری 18, 2025
محمد نواز شریف اور مریم نوازسےبہاولپور، رحیم یار خان، مظفرگڑھ، لیہ، راجن پور،ڈی جی خان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات
فروری 17, 2025
محمد نواز شریف اور مریم نوازشریف سے پنجاب اسمبلی کے ارکان کی ملاقات، ساہیوال، خانیوال، ملتان، لودھراں، وہاڑی اور بہاولنگر ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ایم پی ایزشامل
2 ہفتے ago
بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین منتخب

Related Articles

پی ایم ایل این نے بلدیاتی انتخابات کے لئے پارٹی رہنماؤں سے تجاویز مانگ لی،ہزاروں کارکنوں کو مختلف کمیٹیوں ایڈجسٹ کرنے کے لئے نام بھی دیئے جائیں، مراسلہ
نومبر 5, 2024

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی صدارت میں منعقد
اکتوبر 4, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ستمبر 28, 2024

حکومت آئین میں ترمیم نہیں آئین کی تدفین کررہی ہے،سابق صدر عارف علوی،منصورہ میں حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات
ستمبر 19, 2024