بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین منتخب

الیکشن آج 12 اپریل کو ہوئے

درج ذیل کے انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے جو چار سال کے لیے ہے

• بلاول بھٹو زرداری – چیئرمین

• ہمایوں خان – سیکریٹری جنرل

• ندیم افضل گوندل (چن) – سیکریٹری اطلاعات

• آمنہ پراچہ – سیکریٹری فنانس

علاوہ ازیں چودھری شجاعت بھی مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button