پی ٹی آئی نے سیاسی کمیٹی کی ازسرِنو تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا 23 اہم رہنما شامل

گوہر خان،سلمان اکرم راجہ،فِردوس شمیم، وقاص اکرم،سہیل آفریدی،راجہ ناصر عباس،محمود خان اچکزئی،عمر ایوب،شبلی فراز،معین قریشی،ملک احمد خان،سجاد برکی ،عالیہ حمزہ، جُنید اکبر، حلیم عادل داؤد کاکڑ،خالد خُورشید، سردار قیوم نیازی اسد قیصر،عامر ڈوگر،فوزیہ ارشد،کنول شوزب،لال چند ملہی بھی کمیٹی کا حصہ ہیں

جواب دیں

Back to top button