میئر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب کی زیر صدارت سٹی کونسل کا اجلاس، سانحہ جعفر ایکسپریس واقعہ کی مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

میئر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب نے کراچی سٹی کونسل اجلاس کی صدارت کی، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد بھی موجود تھے۔ اجلاس میں سانحہ جعفر ایکسپریس واقعہ کی مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور اور شہداء کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کونسل اراکین اور صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام بھی کیا۔صحافی، رپورٹرز، سیاسی کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button