ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے داتا دربار، بھائی چوک توسیعی منصوبے اور ریلوے اسٹیشن کے اطراف کا دورہ کیا۔چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید اور چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین نے بریفنگ دی۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے داتا دربار منصوبے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیااور داتا دربار کے اطراف فساڈ کی اپ گریڈیشن کے کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر ٹریفک کو ڈائیورٹ کرنے کی ہدایت کی۔چیف انجینئر ایل ڈی اے نے بتایا کہ کربلا گامے شاہ سے آنے والی ٹریفک پیڈسٹرین انڈرپاس کے اوپر سے گزاری جائے گی۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کے اطراف کا بھی دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے پارکنگ ایریا کی ڈویلپمنٹ اور املاک کے فساڈ کی اپ گریڈیشن کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے عید کی چھٹیوں کے بعد ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے اور ویجیلنس ٹیموں کو باقاعدگی سے منصوبوں کا وزٹ کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ترقیاتی کاموں کے معیار اور فنشنگ کے کاموں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ایل ڈی اے، ٹیپا اور کنٹریکٹر کے متعلقہ افسران موجود تھے۔
Read Next
2 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کازیر تعمیر بھاٹی چوک انڈر پاس کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ،چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین کی بریفنگ
6 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور زیر تعمیر بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ،چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین کی بریفنگ
1 ہفتہ ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ریفارمز لارہے ہیں،وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب
1 ہفتہ ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ڈی جی پیلرا اکرام الحق اور ڈی سی لاہور علی اعجاز کے ہمراہ ایل ڈی اے سٹی کا دورہ*
1 ہفتہ ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 11 افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،نوٹیفکیشن
Related Articles
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس،مثالی گاؤں پروگرام کے لئے مزید 39 ارب روپے مختص کرنے کا جائزہ
1 ہفتہ ago
یکم جولائی 2026 سے ایل ڈی اے کی حدود میں کام کرنے والی تمام سکیموں میں فائلوں کی خرید وفروخت ختم کر دی جائے گی،ڈی جی طاہر فاروق
2 ہفتے ago
ایل ڈی اے ٹیموں نےڈیفنس روڈ،علامہ اقبال ٹاون،سبزہ زار،جی ٹی روڈ،گلشن راوی اورسمن آباد میں آپریشن کرکے 208املاک سربمہرکردیں
2 ہفتے ago



