محکمہ لوکل گورنمنٹ،الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبرپختونخوا اور جائیکا کے زیر اہتمام سمینار

محکمہ لوکل گورنمنٹ، الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبرپختونخوا اور JICA کے تعاون سے مکمل ہونے والے استعدادِ کار بڑھانے کے منصوبے کے تحت 8 نئے ضم شدہ اضلاع کی 19 تحصیل لوکل گورنمنٹس نے کمیونٹی کی شمولیت سے اپنے میڈیم ٹرم ڈویلپمنٹ پلانز (MTDPs) تیار اور منظور کر لیے، جبکہ 49 چھوٹے پیمانے کے ترقیاتی منصوبے بھی مکمل کیے گئے۔منصوبے کے تحت 808 منتخب نمائندوں و بلدیاتی افسران اور 763 شرکاء کو مختلف موضوعات پر تربیت فراہم کی گئی۔منصوبے کے اختتامی سیمینار میں محکمہ لوکل گورنمنٹ، الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبرپختونخوا اور JICA کے تعاون سے مکمل ہونے والے استعدادِ کار بڑھانے کے منصوبے کے تحت 8 نئے ضم شدہ اضلاع کی 19 تحصیل لوکل گورنمنٹس نے کمیونٹی کی شمولیت سے اپنے میڈیم ٹرم ڈویلپمنٹ پلانز (MTDPs) تیار اور منظور کر لیے، جبکہ 49 چھوٹے پیمانے کے ترقیاتی منصوبے بھی مکمل کیے گئے۔

منصوبے کے تحت 808 منتخب نمائندوں و بلدیاتی افسران اور 763 شرکاء کو مختلف موضوعات پر تربیت فراہم کی گئی۔منصوبے کے اختتامی سیمینار میں سینئر وزیر لوکل گورنمنٹ مینا خان آفریدی اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ظفر الاسلام سمیت JICA اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔کمیونٹی کی شمولیت سے مؤثر منصوبہ بندی، بااختیار مقامی حکومت اور بہتر عوامی خدمات کی جانب اہم پیش رفت۔ وزیر لوکل گورنمنٹ مینا خان آفریدی اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ جناب ظفر الاسلام سمیت جائیکا اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔کمیونٹی کی شمولیت سے مؤثر منصوبہ بندی، بااختیار مقامی حکومت اور بہتر عوامی خدمات کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button