وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی ڈسکہ میں کھلی کچہری، فدامیر اور الفت شہزاد بھی موجود

صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق نے اپنے کیمپ آفس ریسٹ ہاؤس ڈسکہ میں عوام کے مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری لگائی.

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ محمد انور علی کانجو سی ای او ضلع کونسل سیالکوٹ فدا میر،سی او ڈسکہ الفت شہزاد بھی موجود تھے.صوبائی وزیر بلدیات نے شہریوں اور حلقہ سے آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button