اسلام آباد،گدھے کے گوشت کا مقدمہ درج کر لیا گیا

ترنول میں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مارا تھا۔اس کارروائی کے دوران اسلام آباد میں 25 من گدھےکا گوشت پکڑا گیا ۔40 سے 50 زندہ گدھے بھی پکڑے گئے تھے۔جس کی ایف آر درج کر لی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button