سی ڈی اے میں گریڈ 20 اور گریڈ 19 کے 18 افسران کے تقرر و تبادلے،سات افسران کو ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد کے وفاقی ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے میں گریڈ 20 اور گریڈ 19 کے 18 افسران کے تقرر و تبادلے کر دئیے گئے جبکہ سات افسران کو ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی جن میں شعبہ انوائرنمنٹ،لینڈ بحالیات،اسٹرکچر،بلڈنگ کنٹرول،روڈ،مینٹینس،واٹر سپلائی شامل ہیں۔سی ڈی اے میں اس وقت ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران کا راج ہے جنہیں جونئیر ہونے کے باوجود سنئیرز افسران کے اوپر تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button