سنیر رہنما مسلم لیگ نواز خواجہ احمد حسان سےترکیہ کے سفیر عرفان نزیر اوگلو کی فیملی کے ہمراہ ملاقات

ترک سفیر عرفان نزیر اوگلو اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو معرکہ حق عظیم الشان فتح پر میں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔پاک افواج نے امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کردیا ہے

انڈیا کے خلاف عظیم الشان فتح پر امت مسلمہ بہت خوش ہیں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں

خواجہ احمد حسان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برادر اسلامی ملک ترکیہ نے عملی طور پر پاکستان کی انڈیا کے خلاف جنگ مدد کر کے ثابت کر دیا ہے کہ ترک عوام اور صدر طیب اردگان حقیقی معنوں میں بھائی ہیں۔پاکستان کے عوام مملکت ترکیہ معرکہ حق میں بھرپور حمایت کو زندگی بھر یاد رکھیں گے۔اس موقع پر ترک سفیر کے بیٹے غنان محمد اوگلو، خواجہ احمد عثمان ،خواجہ احمد عمران خواجہ احمد بلال، حمزہ بخشی منیب مہتا ،خواجہ یوسف بن حسان اور دیگر بھی موجود تھے

جواب دیں

Back to top button