*محکمہ اطلاعات سندھ کے افسران کی گریڈ 19 میں ترقی*

ڈپٹی ڈائریکٹرز غلام عباس گوراہو اور محمد عمران کی ترقی کی منظوری گزشتہ دنوں ہونے والے بورڈ ٹو کے اجلاس میں دی گئی تھی۔سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔دونوں افسران کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن علیحدہ جاری کیا جائے گا۔

جواب دیں

Back to top button