محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا، تقرری کی منتظر شاہانہ سکندر ٹی ایم او جہانگیرہ تعینات

محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا نے تقرری کی منتظر شاہانہ سکندر کو ٹی ایم او جہانگیرہ تعینات کر دیا ہے۔ یہاں تعینات سید اظہر علی شاہ کو لوکل کونسل بورڈ خیبرپختونخوا رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button