چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی زیر صدارت اجلاس، مختلف محکموں کی کارکردگی، نئے مالی سال کے بجٹ اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

گلگت: چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی زیر صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ترقیات) کیپٹن ریٹائرڈ مشتاق احمد سمیت دیگر انتظامی سیکریٹریز اور ڈائریکٹر جنرلز نے شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف محکموں کی کارکردگی، نئے مالی سال کے بجٹ اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ چیف سیکریٹری نے منصوبہ بندی میں شفافیت، بروقت تکمیل اور عوامی مفاد کو ترجیح دینے کی ہدایت کی۔

جواب دیں

Back to top button