میئر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے اورنگی ٹاؤن میں شہید یوسی چیئرمین عامر بھٹو کے نام سے منسوب فیملی پارک کا افتتاح کیا۔صدر پی پی پی ضلع غربی عابد ستی، MPA علی احمد جان اور دیگر بھی موجود تھے۔

میئر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ناظم آباد 4 نمبر میں روڈ/ پیور اسکیم کا افتتاح بھی کیا ۔صدر پی پی پی ضلع وسطی سردار خان، جنرل سیکرٹری شہزاد مجید بلوچ و دیگر بھی موجود تھے۔






