فدا حسین مستوئی آئی جی جیلز سندھ مقرر، نوٹیفکیشن جاری

چیف سیکرٹری سندھ نے وزیر اعلٰی سندھ کی منظوری کے بعد پولیس سروس گریڈ 20 کے فدا حسین مستوئی کی تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button