ڈپٹی میئر باغ سید افراز گردیزی کیخلاف 20 رکنی ایوان میں سے 13 ارکان نے عدم اعتماد کردیا

ڈپٹی میئر باغ سید افراز گردیزی کیخلاف 20 رکنی ایوان میں سے 13 ارکان نے عدم اعتماد کردیا..20 رکنی ایوان کی دو تہائی اکثریت 13.3 بنتی ہے…اگر عدد 13.5 سے اوپر ہوتا توپھر 14 شمار ہوتا…یعنی تحریک کامیاب ہو گئی..اب معاملہ عدالت حل کرے گی…

جواب دیں

Back to top button