راجہ خلیق الزمان انصاری وزارت اطلاعات، (حکومت پاکستان) کے صوبہ سندھ کے لئے ترجمان مقرر

وزارت اطلاعات و نشریات نے راجہ خلیق الزمان انصاری کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے راجہ خلیق الزمان انصاری کو وزارت اطلاعات کے لئے صوبہ سندھ کا ترجمان مقرر کرنے کی منظوری دی۔راجہ خلیق الزمان انصاری کی تقرری خالصتاً اعزازی بنیادوں پر کی گئی ہے۔اس موقع پر وزیر مملکت مذہبی امور بینالمذاہب ہم آہنگی کھیل داس کوھستانی وزیراعظم کے ڈجیٹل میڈیا کے مشیر بدر شہباز بھی موجود تھے

جواب دیں

Back to top button