آزاد کشمیر میں صحت کارڈ کو بحال کر دیا،وزیر بلدیات فیصل ممتاز راٹھور

وزیر بلدیات فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں صحت کارڈ کو بحال کر دیا جس پر وزیر اعظم ، وزیر صحت اور پوری کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور شکریہ ادا کرتا ہوں۔

جواب دیں

Back to top button