کراچی کے لئے منصفانہ فنڈز مختص کئے جائیں، میئر مرتضٰی وہاب کا وفاقی حکومت کا مراسلہ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کو مراسلہ میں کہا ہے کہ

بدقسمتی سے کراچی کو ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ سے کوئی خاطر خواہ رقم مختص نہیں کی گئی اس حقیقت کے باوجود کہ یہ پاکستان کی مجموعی برآمدات میں سب سے بڑا حصہ دار ہے۔ اس سلسلے میں میں نے وفاقی حکومت کو خط لکھا ہے جس میں ملک بھر میں ہونے والے اخراجات کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ کراچی کے لیے منصفانہ فنڈزمختص کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو پاکستان کے بہترین مفاد میں ہوگا۔

جواب دیں

Back to top button