میئر حیدرآباد کاشف شورو شہر کے ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی میں سرگرم ہیں۔انہوں نے جامشورو روڈ ٹاؤن قاسم آباد کے گول چکر پر واقع "ڈی” پارک کا دورہ کیا ۔اس موقع پر میئر میونسپل کارپوریشن حیدر آباد کاشف شورو نے کہا کہ

پارکوں کی ترقی ممکنہ طور پر رہائشیوں کو آرام اور لطف اندوز ہونے کے لیے ایک خوشگوار مقام فراہم کرے گی۔






