وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت سہون ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی 19 ویں گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ وسیم شمشاد، اسپیشل سیکرٹری ہائوسنگ ٹاون پلاننگ بخش علی مہر، ڈی جی ایس ڈی اے علی گل سنجرانی، ڈائریکٹر فائننس سجاد علی میمن، ڈپٹی سیکرٹری ایس ڈی اے سجن قہر، بجٹ آفیسر تنزیل الرحمن، اے سی ون حیدرآباد فرقان علی لغاری و دیگر بھی موجود تھے۔






