محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا میں تبدیلیوں کی بھر مار پشاور ،ملاکنڈ کے ریجنل میونسپل آفیسرز کے دفاتر میں بھی عملہ تعینات

لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا میں تبدیلیوں کی بھر مار۔ پراونشل یونیفائیڈ گروپ آف فنکشنریز کے تبادلوں کے احکام جاری نیز پشاور ،ملاکنڈ کے ریجنل میونسپل آفیسرز کے دفاتر میں بھی عملہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button