لوگوں کی جان بچانے لئے بے گھر کرنا پڑے گا تو کردیں گے،متبادل جگہوں پر منتقل کردیا جائے گا،وزیر بلدیات سندھ سعید غنی

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ خطرناک عمارتوں کو ان کے مکینوں سے خالی کروانے کے لیے جب بھی کوئی آپریشن کیا جاتا ہے تو میڈیا اور سوشل میڈیا پر حکومت اور اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈہ شروع کر دیا جاتا ہے۔ لیکن اب حکومت اور انتظامیہ نے تہیہ کرلیا ہے کہ لوگوں کی جان بچانے کے لیے اگر ان کے بے گھر کرنا پڑے گا تو ہم کردیں گے اور ان کو کوئی متبادل جگہوں پر منتقل کردیا جائے گا۔

جواب دیں

Back to top button