میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ نے یوم عاشورہ کے موقع پر 10ویں محرم الحرام کے مرکزی ماتمی جلوس کے سلسلے میں گھنٹہ گھر کا دورہ کیا،

پولیس کنٹرول روم، سیکیورٹی و حفاظتی انتظامات، میڈیکل کیمپ اور دیگر بلدیاتی سہولیات کا جائزہ لیا اور سبیل امام حسین علیہ السلام پر انے والے زائرین کو سبیل پلائی






