میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے بلدیہ عظمیٰ کے ملازمین کی فزیکل ویریفکیشن کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
ڈائریکٹر سٹی وارڈنز کے مطابق تمام وارڈنز کی ویریفکیشن کا عمل آج سے شروع ہوگا۔