اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے دریائے سوات کے کنارے غیرقانونی تعمیرات و این او سی معاملے پر انکوائری کا آغاز کر دیا

اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے دریائے سوات کے کنارے غیرقانونی تعمیرات و این او سی معاملے پر انکوائری کا آغاز کر دیا ہے، تجاوزات مافیا اور ملی بھگت کرنے والی انتظامیہ کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دریاؤں کے کناروں پر غیر قانونی تعمیرات کروانے والے بلدیاتی افسران، عملے کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی ہوگی۔ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کی بھی انکوائری ہوگی۔

جواب دیں

Back to top button