خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گرپال سنگھ منتخب ہوگئے

مسلم لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام نے اپنا امیدوار دستبردار کرایا۔ جبکہ عوامی نیشنل پارٹی اور پی ٹی آئی پی میں خواتین کی مخصوص نشست پر ٹاس اے این پی نے جیت لیا،اے این پی کی خاتون شاہدہ بی بی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی منتخب ہو گئی ہیں۔






