*فياض حسين عباسی کمشنر حيدرآباد ڈویژن تعینات*

حکومت سندھ نے کمشنر سکھر فياض حسين عباسی کو کمشنر حيدرآباد ڈویژن تعینات کر دیا ہے۔

چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button