وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے گرین پنجاب وژن کے تحت شجرکاری کی نئی تاریخ رقم۔1399 ہیلپ لائن کے ذریعے شہری کو گھر پر فری پودے فراہم کیے گئے،

پی ایچ اے کا مالی خود پہنچا اور پودے لگا کر مہم کا عملی آغاز کیا۔ یہ ماحول دوست قدم وزیراعلیٰ پنجاب کی عوامی سہولت اور سرسبز پنجاب کے عزم کی روشن مثال ہے۔
"ایک کال ملائیں , پودا اپنے گھر لگوائیں”📌: فیز 1 میں لاہور کے عوام پروگرام سے مستفید ہو سکیں گے📌: شجر کاری کے فروغ اور ماحولیاتی بہتری کیلئے خصوصی ہیلپ لائن کا اجراء 1399📌: 17 اقسام کے پودےشہریوں کے گھروں میں لگائے جائیں گے📌: پودوں کی اقسامانار ,آم , جامن , پٹاجن پلکن , رات کی رانی ,شہتوت , نیم واشنگٹو نیا پام , چاندنا , ویو , کچنار , گل چین ,املتاس , تیپیوبیا , جروفا , ہار سنگھار






