کراچی کلائمیٹ ایکشن پلان جلد نافذ کیا جائے گا،میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب

موسمیاتی ہمارا مستقبل ہے اور کراچی کلائمیٹ ایکشن پلان جلد نافذ کیا جائے گا، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت یو این ڈی پی کے عہدیداروں اور پروجیکٹ ایسوسی ایٹس کے ساتھ اجلاس ہوا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اعلان کیا کہ کراچی کلائمیٹ ایکشن پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور ستمبر 2024 تک سٹی کونسل سے اس کی منظوری دی جائے گی۔

جواب دیں

Back to top button