وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت خطرناک قرار دی گئی عمارتوں اور غیر قانونی تعمیرات کے حوالےسے بنائی گئی کمیٹی کا دوسرا اہم اجلاس

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت صوبے بھر میں مخدوش اور خطرناک قرار دی گئی عمارتوں اور غیر قانونی تعمیرات کے حوالےسے بنائی گئی کمیٹی کا دوسرا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ وسیم شمشاد، کمشنر کراچی سید حسن نقوی، ڈی جی ایس بی سی اے شاہ میر بھٹو، آباد کے سینئر وائس چیئرمین سید افضال حمید، پاکستان انجنئیرنگ کونسل کے سینئرنائب چیئرمین شروش ایچ لودھی، پاکستان کونسل آف آرکیٹیکٹ کے رکن، انجنئیر عارف بلگرامی، سید عارف شاہ، ماریہ اسلم، ڈپٹی کمشنر ساوتھ جاوید لطیف کھوسو، ایم سی لیاری حماد این ڈی خان اور دیگر موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button