کراچی میں گرین لائن منصوبے کی ایکسٹینشن، وزیراعظم خود گرین افتتاح کریں گے،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کراچی سےسکھر موٹروے کامنصوبہ بجٹ میں رکھا گیاہے، کراچی میں گرین لائن منصوبے کی ایکسٹینشن کامنصوبہ بھی زیرغورہے، وزیراعظم خود گرین لائن کی ایکس ٹینشن کا افتتاح کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ترقیاتی منصوبوں پرفوکس کررہی ہے، رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر 210 ارب روپے جاری کئے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button