آزادکشمیر ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 1990 اصل حالت میں بحال،ایم ایل اے کے ذریعے فنڈز خرچ کرنے سے روک دیا

آزادکشمیر ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 1990 اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے حکومت کو لوکل گورنمنٹ فنڈ ایم ایل اے کے ذریعہ خرچ کرنے سے روک دیا۔۔جسٹس سردار اعجاز خان اور جسٹس خالد رشید پر مشتمل دو رکنی بینچ نے بدھ کے روز محفوظ فیصلہ سنایا۔

جواب دیں

Back to top button