میئر کراچی مرتضٰی وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے پولو گراؤنڈ عید کی نماز ادا کی

کراچی میں عیدالاضحٰی کا سب سے بڑا اجتماع پولو گراؤنڈ (گلشن جناح) میں ہوا، جہاں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، میونسپل کمشنر ایس ایم افضل زیدی، سمیت ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، منتخب بلدیاتی نمائندے، اور عمائدین شہر کی ایک بڑی تعداد نے نماز ادا کی

جواب دیں

Back to top button