محکمہ خزانہ پنجاب نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے لئے بلدیہ عظمٰی لاہور کو 10 ارب روپے کے فنڈز منتقل کر دیئے ہیں۔محکمہ پی اینڈ ڈی نےمیٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے اس میگا پراجیکٹ فیز ون کے لئے 20 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے۔پہلے مرحلہ میں چھ زونز میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات پنجاب کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے بعد ہی باقی 10 ارب روپے کے فنڈز کا اجراء کیا جائے گا۔بلدیہ عظمٰی لاہور کی طرف سے اس پروگرام کے لئے 11 نئے اکاؤنٹس کھولے گئے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ فیز ٹو بھی مارچ تک شروع ہو جائے گا۔
Read Next
2 دن ago
ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کا خصوصی صفائی آپریشن،ختم القرآن اور شبینہ محافل کے مدنظر شہر بھر کی مساجد کی واشنگ مکمل
3 دن ago
DG WCLA Visit to Shalimar Gardens, Lahore to Review Progress
3 دن ago
*بلدیہ عظمٰی لاہور نے تمام زونز میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیلئے مسماری اسکواڈ تشکیل دے دیا*
5 دن ago
آخری عشرے کی مناسبت سے لاہور کے 9زونزمیں1500 مساجد کی دھلائی کا ہدف مکمل
6 دن ago
روڈا آپریشن، موہلنوال، متین گارڈن، رئیل اسٹیٹ کوٹ مول چند،بسم اللہ ہاؤسنگ سو سائٹی، طارق کالونی،الشمس بلاک بھلہ ڈسوال،عبد اللہ پارک رنگیاں جھنگیاں اور لاہور موٹروے سٹی سربمہر
Related Articles
ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کے یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات
7 دن ago
*ایس پی اے ایل کا شہر بھر میں صفائی آپریشن،نماز جمعہ سے قبل صفائی آگاہی کے اعلانات کروائے گئے*
2 ہفتے ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا واہگہ زون میں گرینڈ آپریشن،درجنوں غیر قانونی کمرشل تعمیرات مسمار
2 ہفتے ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کا ماسٹر پلان اور بلڈنگ ریگولیشنز پر عملدرآمد کے لئے سخت اقدامات کا فیصلہ،کرپشن اور غفلت پر زیرو ٹالرنس
2 ہفتے ago


