سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں زرتاج گل وزیر کی بطور پارلیمانی لیڈر نامزدگی کی درخواست سپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دی

سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں زرتاج گل وزیر کی بطور پارلیمانی لیڈر نامزدگی کی درخواست سپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دی، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا اور زرتاج گل وزیر نے سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات میں درخواست جمع کروائی، سپیکر کی جانب سے درخواست پر جلد فیصلہ کرنے کی یقین دہانی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button