اداکارہ سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی ہوگئی 

اداکارہ سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی ہوگئی

شادی سول کورٹ میں ہوئی ۔ بعد میں دولہا دلہن نے تصاویر جاری کیں

شادی میں دلہن کے والد شترو گن سنہا اور بیرون ملک ان کے تمام بھائیوں نے شرکت کی

ظہیر اداکار بھی ہے اس کے والد اقبال رستانی بڑے جوہری ہیں

آج ممبئی کے بڑے ہوٹل میں جو شلپا شیٹھی کی ملکیت ہے عشائیہ ہوگا اور ایک ہزار مہمان صبح تک موسیقی رقص اور گیتوں سے لطف اٹھائیں گے.

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button