شائقین کرکٹ کو لاہور میں ہونے والے میچز کے دوران شاندار صفائی سہولیات فراہم کی گئیں۔ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی بابر صاحب دین کی ہدایت پرقذافی اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں 250 سے زائد ورکرز، 8 واشر گاڑیاں صفائی دھلائی پر تعینات رہے۔جبکہ ون ڈے میچز کے دوران ہر انکلیوژر میں 15 ورکرز، 01 سپر وائزر ڈیوٹی پر تعینات کیے گئے۔50 سے زائد صفائی ورکرز قذافی اسٹیڈیم کے اطراف اور پارکنگ ایریاز میں صفائی ستھرائی یقینی بنانے پر مامور رہے۔200 سے زائد ورکرز، 15سپروائزرز، میچز کے دوران قذافی سٹیڈیم میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔2 واٹر بائوذرز کی مدد سےقذافی اسٹیڈیم کے اطراف پانی کا چھڑکاؤ بھی جاری رکھا گیا۔مکینیکل سویپرز کی مدد سے قذافی اسٹیڈیم آنے اور جانے والے راستوں کو بھی کلیئر کیا گیا۔ مزید برآں صفائی کے موثر اقدامات کے تحت قذافی اسٹیڈیم کو دوران سیریز زیرو ویسٹ زون ڈکلیئر کیا گیا۔ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی صفائی ٹیمیں میچز کے دوران تماشائیوں کو صفائی کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے پر عزم اور متحرک رہیں ۔
Read Next
2 دن ago
میٹروپولیٹن آفیسر ریگولیشنز ایم سی ایل کاشف جلیل کی زیر صدارت انفورسمنٹ ونگ کا اجلاس،وال چاکنگ اور تجاوزات کے صفایا یقینی بنانے کی ہدایت
3 دن ago
*داتا دربار کے اطراف ستھراپنجاب ایجنسی لاہور کا خصوصی صفائی آپریشن*
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا راوی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،دو مسمار،7 سربمہر
4 دن ago
روڈا کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن،توحید سٹی،ہوریزن ہوم،پاسبان گارڈن کے دفاتر سیل
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا واہگہ اور نشتر زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن،13 مسمار،15سربمہر
Related Articles
واہگہ ٹاؤن میں321 آپریشنل گاڑیوں اور 1464 سے زائد صفائی عملے نے 22 ہاٹ سپاٹ ایریاز کلئیر کر دیئے
6 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا شالیمار زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،3 مسمار،7 سربمہر
6 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا سمن آباد اور نشتر زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،تین مسمار،13 سربمہر
1 ہفتہ ago



