بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر 27 دسمبر کو آزاد کشمیر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر 27 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن کا اجراء کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button