*کراچی میں بڑے پیمانے پر پارکس بنانے کا اعلان*

شہر کی بہتری کے لیے میئر کراچی، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کراچی نے عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ روڈز، راستوں اور شاہراہوں کے اطراف بڑے پیمانے پر پارکس بنانے کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں کڈنی ہل اور گیٹر باغیچہ شامل ہیں۔ٹینڈر نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں، اور جلد ہی کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔

جواب دیں

Back to top button