مراد خان وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری مقرر، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مراد خان گزشتہ 16 ماہ کی حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں جبکہ انہوں نے سینئر معاون کے طور پر وزیر اعلٰی شہباز شریف کے ساتھ کام کیا ہے۔سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر اسد الرحمان گیلانی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہےمراد خان سابق سینئر ڈپٹی میئر لاہور نذیر خان سواتی کے فرزند ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button