میئر سکھر بریسٹر ارسلان اسلام شیخ کی صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سے ملاقات،ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نےصدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے رکنِ قومی اسمبلی نعمان اسلام شیخ کے ہمراہ بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ صدرِ مملکت کو سکھر کی ترقی، شہری انفراسٹرکچر اور میگا ڈویلپمنٹ منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔

ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ نےپاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر و رکن صوبائی اسمبلی آدی فریال تالپور سے ملاقات کی

سکھر میں خواتین کے حقوق کے تحفظ، سماجی و معاشی ترقی اور مؤثر نمائندگی کے فروغ کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق۔ خواتین کی تعلیم، صحت، روزگار اور فلاحی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی

جواب دیں

Back to top button