وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی ہدایت پر خیبرپختونخوا کابینہ میں نئے مشیر اور معاونین خصوصی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے. خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل ہونے والے نئے مشیران میں پیر مصور خان غازی، لیاقت علی خان ہمایوں خان، میاں محمد عمر کاکاخیل،●معاونین خصوصی میں طارق سعید،محمد عثمان،طفیل انجم،افتخار اللہ جان، سمیع اللہ،ملک عدیل اقبال،محمد خورشید خٹک،محمد اسرار صافی شامل ہیں۔
Read Next
11 گھنٹے ago
خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹل پولیسنگ کے نئے دور کا آغاز!
17 گھنٹے ago
ترقیاتی ورکنگ پارٹی خیبرپختونخوا کے اجلاس میں 26 ارب روپے سے زائد مالیت کے 8 منصوبوں کی منظوری
1 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت ترقیاتی فنڈز کے استعمال کی صورتحال پر اہم اجلاس
2 دن ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا نےبلدیاتی اداروں کے اڈہ جات کا کنٹرول لوکل ایریا اتھارٹیز کے حوالہ کرنے کے حکومتی فیصلہ کو غیر دانشمندانہ قرار دے دیا
3 دن ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا کے وفد کی سرپرست اعلیٰ شوکت کیانی کی قیادت میں لوکل کونسل بورڈ کے سیکریٹری وحید الرحمان سےملاقات
Related Articles
حاجی ہارون صفت فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی جانب سے مبارکباد
4 دن ago
رنگ روڈ، پی ڈی اے ٹول پلازہ حیات آباد کے مقام پر دو لینز پر مشتمل انڈر پاس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
4 دن ago
پاکستان بالخصوص صوبہ خیبر پختونخوا کی فیڈریشنز، یونینز اور ملازمین کی نمائندہ تنظیموں کے قائدین کے نام ایک اہم پیغام!
5 دن ago


