ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے چیئرمین ابراہیم حیدری ٹاؤن نظیر بھٹو کی ملاقات

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے چیئرمین ابراہیم حیدری ٹاؤن نظیر بھٹو نے ملاقات کی ۔ملاقات میں کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے زیرتعمیر کیٹل کالونی پھاٹک فلائی اوور، ڈسٹرکٹ اے ڈی پی اسکیمز اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سے متعلق تفصیلی بات چیت ہوئی۔ چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ابراہیم حیدری کی جانب سے جاری اسکیمز اور کلک پروجیکٹس پر بھی گفتگو ہوئی

جواب دیں

Back to top button