متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سپریم کورٹ کے دباؤ پر بلدیاتی انتخابات کرائے گئے لیکن کراچی ماسٹر پلان کی اتھارٹی لوکل گورنمنٹ سے چھین لی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کسی ایک ادارے کے کنٹرول میں نہیں ہے، تمام اداروں کو یکجا کرنے کے لیے ماسٹر پلان کا نفاذ ناگزیر ہے۔ یہ ماسٹر پلان کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا تھا مگر تاحال نافذ نہیں کیا گیا۔ خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ اگر کراچی ماسٹر پلان نافذ کر دیا جاتا تو پیپلز پارٹی کے وزرا کنگلے ہو جاتے کیونکہ اس سے کرپشن اور بے ضابطگیوں کے تمام راستے بند ہو جاتے۔
Read Next
19 گھنٹے ago
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا باغِ جناح فریئر ہال میں چھٹے سالانہ میری گولڈ فلاور شو کا افتتاح
19 گھنٹے ago
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کے ایم سی افسران کے خلاف کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے الزامات پر انکوائری کا حکم
2 دن ago
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عزیز آباد میں لال قلعہ پارک سمیت پانچ پارکس کا افتتاح کردیا۔
3 دن ago
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور چینی کمپنی کے درمیان تکنیکی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
4 دن ago






