میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ایڈمنسٹریٹر مجیب قمبرانی نے سٹیلائٹ ٹاؤن میں برتھ ریجسٹریشن برانچ کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسران اور عملہ شریک تھے۔اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر مجیب قمبرانی نے کہا کہ شہری سہولیات کی فراہمی اور عوامی خدمات میں بہتری میٹروپولیٹن کارپوریشن کی اولین ترجیح ہے۔ پیدائش اور دیگر شہری اندراجات کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ہے تاکہ عوام کو گھر کے قریب سہولت فراہم کی جاسکے۔انہوں نے مزید کہا کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے تحت مختلف برانچز کو فعال بنایا جارہا ہے تاکہ شہریوں کو بہتر اور بروقت خدمات میسر آئیں۔
Read Next
3 دن ago
ہائیکورٹ بلوچستان کی ہدایت پر جوائنٹ روڈ کے مسائل کے حل کیلئے اہم اجلاس، سروے اور تجاوزات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مئی 12, 2026
کمشنر کوئٹہ شاہزیب خان کاکڑ کی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو کی مجموعی کارکردگی اور ویکسینیشن سے متعلق ڈویژنل ٹاسک فورس اجلاس
اپریل 8, 2026
کوئٹہ ٹرانسپورٹ کرایوں اور مسائل کے حل کیلئے اہم اجلاس
اپریل 8, 2026
کوئٹہ ماسٹر پلان: شہر کی توسیع اور بنیادی مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس
مارچ 18, 2026
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہ زیب خان کاکڑ کی زیر صدارت عیدالفطر کی پیش نظر شہر میں صفائی ستھرائی اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس
Related Articles
کوئٹہ شہر میں ٹریفک کے مسائل کے حل اور رمضان المبارک کے دوران عوام کو سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس
فروری 23, 2026
کمشنر کوئٹہ شاہزیب خان کاکڑ کی زیرِ صدارت کوئٹہ واٹر سیکیورٹی اور ریزیلینس ایکشن پلان سے متعلق اہم اجلاس
فروری 5, 2026



