سابق وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈا پور کی جانب سے منظور شدہ "ڈیجیٹل خیبر پختونخوا کی جانب تیز رفتار قدم” اپنے اگلے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔سی ایم سمریز کی ڈیجیٹلائزیشن، کابینہ کے ورک فلو اور دیگر بنیادی کاغذ پر مبنی عمل کے ساتھ ساتھ عوامی خدمات کی بہتر فراہمی کے لیے انٹر ایجنسی انضمام کو یقینی بنایا جائے گا۔
500 ملین روپے ورلڈ بینک کی مدد کے ساتھ یہ مرحلہ KP کے ایک بہتر ڈیجیٹل مستقبل کی طرف بڑھنے کو یقینی بنائے گا۔






